سب سے پہلى نماز جمعہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
مسجد قباءواقعہ غدیر

پہلا جمعہ جو حضرت رسول اللہ (ص) نے اپنے اصحاب کے ساتھ پڑھا وہ اس وقت پڑھا گیا جب آپ نے مدینہ کى طرف ہجرت فرمائی _ جب آپ(ص) مدینہ میں وارد ہوئے تو اس دن پیر کا دن بارہ ربیع الاول او رظہر کا وقت تھا_ حضرت چار دن تک''قبا ''میں رہے او رمسجد قبا کى بنیاد رکھى ، پھر جمعہ کے دن مدینہ کى طرف روانہ ہوئے(قبااور مدینہ کے درمیان فاصلہ بہت ہى کم ہے اور موجودہ وقت میںقبا مدینہ کا ایک داخلى محلہ ہے)
اور نماز جمعہ کے وقت آپ(ص) محلہ''بنى سالم''میں پہنچے وہاں نماز جمعہ ادا فرمائی اور یہ اسلام میں پہلا جمعہ تھا جو حضرت رسول اللہ (ص) نے اداکیا_ جمعہ کى نماز میں آپ(ص) نے خطبہ بھى پڑھا_ جو مدینہ میں آنحضرت(ص) کا پہلا خطبہ تھا_
 

مسجد قباءواقعہ غدیر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma