جنت سے اخراج

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
شجرہ ممنوعہ کونسادرخت تھا؟آدم علیہ السلام کونسى جنت میں تھے

قران داستان حضرت ادم علیہ السلام کو اگے بڑھاتے ہوئے کہا ہے، بالآخر شیطان نے ان دونوں کو پھسلادیا اور جس بہشت میں وہ رہتے تھے اس سے باہر نکال دیا_(1)
اس بہشت سے جو اطمینان و آسائشے کا مرکز تھی، اور رنج و غم سے دور تھى شیطان کے دھوکے میں آکر نکالے گئے، جیسا کہ قرآن کہتا ہے:
''اور ہم نے انھیں حکم دیا کہ زمین پر اُترو ، جہاں تم ایک دوسرے کے دشمن ہوجائو گے ( آدم و حوا ایک طرف اور شیطان دوسرى طرف)
مزید فرمایا گیا:'' تمہارے لئے ایک مدت معین تک زمین میں قرار گاہ ہے، جہاں سے تم نفع اندوز ہوسکتے ہو''(2)
یہ وہ مقام تھا کہ آدم متوجہ ہوئے کہ انہوں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے اور بہشت کے آرام دہ اور نعمتوں سے مالا مال ماحول سے شیطانى وسوسے کے سامنے سر جھکانے کے نتیجے میں باہر نکا لے جارہے ہیں اور اب زحمت ومشقت کے ماحول میں جاکر رہیں گے یہ صحیح ہے ،کہ آدم نبى تھے اور گناہ سے معصوم تھے لیکن جیسا کہ ہم آئندہ چل کربیان کریں گے کہ کسى پیغمبر سے جب ترک اولى سرزد ہوجاتا ہے تو خدا وند عالم اس سے اس طرح سخت گیرى کرتا ہے جیسے کسى عام انسان سے گناہ سرزد ہونے پر سختى کرتا ہے _


(1) سورہ اعراف آیت 20،21

(2) سورہ بقرہ آیت 36

 

شجرہ ممنوعہ کونسادرخت تھا؟آدم علیہ السلام کونسى جنت میں تھے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma