آدم علیہ السلام کى باز گشت خدا کى طرف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
آدم علیہ السلام کونسى جنت میں تھے خدا نے جو کلمات آدم علیہ السلام پر القاکئے وہ کیا تھے ؟

وسوسئہ ابلیس اور آدم کے جنت سے نکلنے کے حکم جیسے واقعات کے بعد آدم متوجہ ہوئے کہ واقعاً انہوں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے اور اس اطمینان بخش اور نعمتوں سے مالا مال جنت سے شیطانى فریب کى وجہ سے نکلنا پڑا اور اب زحمت مشقت سے بھرى ہوئی زمین میں رہیں گے اس وقت آدم اپنى غلطى کى تلافى کى فکر میں پڑے اور مکمل جان ودل سے پروردگار کى طرف متوجہ ہوئے ایسى توجہ جو ندامت وحسرت کا ایک پہاڑساتھ لئے ہوئے تھى اس وقت خداکا لطف وکرم بھى ان کى مدد کے لئے آگے بڑھا اورجیسا کہ قرآن میں خدا وندعالم کہتا ہے:
'' آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات حاصل کئے جو بہت مو ثر اور انقلاب خیز تھے ،ان کے ساتھ توبہ کى خدا نے بھى ان کى توبہ قبول کرلى کیونکہ وہ تواب والرّحیم ہے ''_(1)
یہ صحیح ہے کہ حضرت آدم نے حقیقت میں کوئی فعل حرا م انجام نہیں دیا تھا لیکن یہى ترک اولى ان کے
انہیں چا ہئے کہ ان اعمال سے گریز کریں اور اہم کام بجالائیں ورنہ کہا جائے گا کہ انہوں نے ترک اولى کیا ہے ہم جو نماز پڑھتے ہیں اس کا کچھ حصہ حضور قلب سے ہوتا ہے کچھ بغیر اس کے، یہ امر ہمارے مقام کے لئے تو مناسب ہے لیکن حضرت رسول اسلام(ص) اور حضرت على (ع) کے شایان شان نہیں ان کى سارى نماز خداکے حضور میں ہو نى چاہئے اور اگر ایسا نہ ہو توکسى فعل حرام کا ارتکاب تو نہیں تاہم ترک اولى ہے _
2_ خدا کى نہى یہاں ''نہى ارشادی'' ہے جیسے ڈاکڑکہتا ہے فلاں غذا نہ کھائو ورنہ بیمار پڑجائو گے خدا نے بھى آدم سے فرمایا کہ اگر درخت ممنوعہ سے کچھ کھا لیا تو بہشت سے باہر جانا پڑے گااور رنج وتکلیف میں مبتلا ہونا پڑے گا ،لہذا ادم علیہ السلام نے حکم خدا کى مخالفت نہیں کى بلکہ ''نہى ارشادی''کى مخالفت کى ہے _
3_جنت بنیادى طور پر جائے تکلیف نہ تھى بلکہ وہ ادم علیہ السلام کے زمین پر انے کے لئے ایک ازمائشے اور تیارى کا زمانہ تھا،اور یہ نہیں صرف ازمائشے کا پہلو رکھتى تھی_
لئے نافرمانى شمار ہوتا ہے، حضرت ادم فوراً اپنى کیفیت وحالت کى طرف متوجہ ہوئے اوراپنے پروردگار کى طرف پلٹے _
بہرحال جو کچھ نہیں ہونا چاہئے تھایا ہونا چاہئے تھا وہ ہو اور باوجود یکہ آدم کى توبہ قبول ہوگئی لیکن اس کا اثروضعى یعنى زمین کى طرف اترنایہ متغیر نہ ہوا _


(1)سورہ بقرہ ایت 37

 


آدم علیہ السلام کونسى جنت میں تھے خدا نے جو کلمات آدم علیہ السلام پر القاکئے وہ کیا تھے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma