یہ دائود کون سے دائود تھے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
فرشتے صندوق عہد کیسے لائے؟حضرت داؤد علیہ السلام

اگر چہ قرآن میں صراحت موجود نہیں کہ یہ دائود وہى پیغمبر ہیں جو حضرت سلیمان(ع) کے والد گرامى ہیں یاکوئی اور شخص_لیکن اس قرآن سے یہى ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مقام نبوت کے حامل ہوئے قرآن آگے چل کر یوں بیان کرتا ہے :
''خدانے اسے حکومت اور علم عطا کیا اور جو کچھ وہ چاہتا تھا اسے سکھایا ''_
ایسى تعبیر عام طور سے انبیاء کے متعلق ہى ہوتى ہے_
''اور ہم نے اسکى حکومت کو مضبوط کردیا اور اسے علم و دانش عطا کیا''_
اس سلسلہ کى ذیل میں جو احادیث منقول ہیں ان سے بھى واضح ہوتاہے کہ یہ وہى مشہور پیغمبر حضرت دائود(ع) تھے_
 

 

 

 

 

فرشتے صندوق عہد کیسے لائے؟حضرت داؤد علیہ السلام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma