میرى والدہ کو سلام کہنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
شیطانى وسوسہباپ بیٹے ایک دوسرے سے مل کررونے لگے

اس دوران کیا کیا حالات پیش آئے، قرآن نے انھیں تشریح کے ساتھ بیان نہیں کیا اور صرف اس عجیب ماجرے کے نہایت حساس پہلو ذکرکئے ہیں _
بعض نے لکھا ہے کہ فدا کار بیٹے نے اس بنا پر کہ باپ کى اس ماموریت کى انجام دہى میں مدد کرے اور ماں کے رنج واندوہ میں کمى کرے جس وقت وہ اسے سرزمین '' منى ''کے خشک اور جلاڈالنے والے گرم پہاڑوں کے درمیان ، قربان گاہ میں لائے توباپ سے کہا: اباجان :رسى کو مضبوطى کے ساتھ باندھ دیجئے، تاکہ میں فرمان خداوندى کے اجراء کے وقت ہاتھ پائوں نہ ہلا سکوں ،مجھے ڈرہے کہ کہیں اس سے میرے اجر میں کمى واقع نہ ہوجائے _
اباجان :چھرى تیزکر لیجیے اور تیزى کے ساتھ میرے گلے پر چلایئےاکہ اسے برداشت کرنا مجھ پر بھى (اور آپ پر بھى ) زیادہ آسان ہوجائے_
اباجان : میرا کرتا پہلے ہى میرے بدن سے اتار لیجئے تاکہ وہ خون آلودنہ ہو، کیونکہ مجھے خوف ہے کہ کہیں میرى ماں اسے دیکھے تو دامن صبر اس کے ہاتھ سے نہ چھوٹ جائے_
پھر مزید کہا: میرا سلام میرى ماں کو پہنچادیجئے گا اور اگر کوئی امر مانع نہ ہو تو میرا کرتا اس کے لئے لے جایئےا جو اسکى تسلى خاطر اور تسکین کا باعث بنے گا کیونکہ وہ اس سے بیٹے کى خوشبوسونگھے گى اور جس وقت دل بے قرار ہوگا تو اسے اپنى آغوش میں لے لے گى اس طرح یہ اس کے درددل میں تخفیف کا باعث ہوگا _

 

 

شیطانى وسوسہباپ بیٹے ایک دوسرے سے مل کررونے لگے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma