اللہ کى عجیب قدرت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
دلوں میں حضرت مو سى علیہ السلام کى محبتموسى علیہ السلام پھر آغوش مادر میں

اس چیز کانام قدرت نمائی نہیںہے کہ خداآسمان و زمین کے لشکروں کو مامور کرکے کسى پُرقوت اور ظالم قوم کو نیست و نابود کردے_
بلکہ قدرت نمائی یہ ہے کہ ان ہى جباران مستکبر سے یہ کا م لے کر وہ اپنے آپ کو خود ہى نیست و نابود کرلیں اور ان کے دل و دماغ میں ایسے خیالات پیدا ہوجائیں کہ بڑے شوق سے لکڑیاں جمع کریں اور اس کى آگ میں جل مریں،اپنے لیے خودہى قیدخانہ بنائیں اور اسمیںاسیر ہوکے جان دے دیں، اپنے لیے خود ہى صلیب کھڑى کریں اور اس پر چڑھ مرجائیں_
فرعون اوراسکے زور منداور ظالم ساتھیوں کے ساتھ بھى یہى پیش آیا_ چنانچہ تمام مراحل میںحضرت موسى (ع) کى نجات اور پرورش انہى کے ہاتھوں سے ہوئی،حضرت موسى (ع) کى دایہ قبطیوں میںسے تھی،صندوق موسى (ع) کو امواج نیل سے نکالنے اور نجات دینے والے متعلقین فرعون تھے،صندوق کا ڈھکنا کھولنے والا خود فرعون یا اس کى اہلیہ تھی،اور آخر کا ر فرعون شکن اور مالک غلبہ و اقتدار موسى (ع) کے لیے امن و آرام اور پرورش کى جگہ خود فرعون کا محل قرار پایا_
یہ ہے پروردگار عالم خدا کى قدرت_

 


دلوں میں حضرت مو سى علیہ السلام کى محبتموسى علیہ السلام پھر آغوش مادر میں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma