ہم نے شکست کیوں کھائی ؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت على علیہ السلام کے زخمعمومى معافى کا حکم

کا فى شہید دےکر اور بہت نقصان اٹھا کر جب مسلمان مدینہ کى طرف پلٹ آئے تو ایک دوسرے سے کہتے تھے کہ کیا خدانے ہم سے فتح و کامیابى کا وعدہ نہیں کیا تھا،پھر اس جنگ میں ہمیں کیوں شکست ہوئی ؟اسى سے قران میں انہیںجواب دیا گیا اور شکست کے اسباب کى نشاندہى کى گئی_(1)
قرآن کہتا ہے کہ کامیابى کہ بارے میں خدا کا وعدہ درست تھا اور اس کى وجہ ہى سے تم ابتداء جنگ میں کامیاب ہوئے اور حکم خدا سے تم نے دشمن کو تتر بتر کر دیا کامیا بى کا یہ وعدہ اس وقت تک تھا جب تک تم استقامت اور پائیدارى اور فرمان پیغمبرى (ص) کى پیروى سے دست بردار نہیں ہو ئے اور شکست کا دروازہ اس وقت کھلا جب سستى اور نا فرمائی نے تمہیں آگھیرا ،یعنى اگر تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ کا میابى کا وعدہ بلا شرط تھا تو تمہارى بڑ ى غلط فہمى ہے بلکہ کامیابى کے تمام وعدے فرمان خدا کى پیروى کے ساتھ مشروط ہیں _


(1)العمران ایت 152

 

 

حضرت على علیہ السلام کے زخمعمومى معافى کا حکم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma