کوہ جودى کہاں ہے ؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
اس داستان کا اختتامحضرت نوح(ع) باسلامت اترآئے

بہت سے مفسرین نے کہا ہے کہ کو ہ جو دى جس کے کنارے کشتى نوح(ع) آکر لگى تھى اور جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے وہى مشہور پہاڑہے جو موصل کے قریب ہے ،بعض دوسرے مفسرین نے اسے حدود شام میں یا '' آمد '' کے نزیک یا عراق کے شمالى پہاڑسمجھا ہے_
کتاب مفردات راغب نے کہا ہے کہ یہ وہ پہاڑ ہے جو موصل اور الجزیرہ کے درمیان ہے ''
الجزیرہ'' شمالى عراق میں ایک جگہ ہے اور یہ ''الجزائر''یا ''الجزیرہ ''نہیں جو آج کل مشہور ہے ،بعید نہیں کہ ان سب کى بازگشت ایک ہى طرف ہو کیونکہ موصل ،آمد اور الجزیرہ سب عراق کے شمالى علاقوں میں ہیں اور شام کے نزدیک ہیں_بعض مفسرین نے یہ احتمال ظاہر کیا ہے کہ جودى سے مراد ہر مضبوط پہاڑ اور محکم زمین ہے، یعنى کشتى نوح ایک محکم زمین پر لنگر انداز ہوئی جو اس کى سواریوں کے اترنے کے لئے مناسب تھى لیکن مشہور معروف وہى پہلا معنى ہے (1)
 


(1)مزید نفصیلات کے لئے رجوع کریں تفسیر نمونہ جلد5 269
 


اس داستان کا اختتامحضرت نوح(ع) باسلامت اترآئے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma