قہرمان پاکیزگی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت یوسف اور یعقوب (علیہماالسلام)حضرت یوسف(ع) کا واقعہ اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد

2_اس واقعہ میں غوروفکر سے یہ حقیقت واضح ہو تى ہے کہ قرآن تمام پہلو ئوں سے معجزہ ہے اور اپنے واقعات میں جو ہیرو پیش کرتا ہے وہ حقیقى ہیرو ہو تے ہیں نہ کہ خیا لى _کہ جن میں سے ہر ایک اپنى نو عیت کے اعتبار سے بے نظیر ہو تا ہے _
حضرت ابراہیم ،وہ بت شکن ہیرو ،جن کى روح بلند تھى اور جو طاغوتیوں کى کسى سازش میں نہ آئے _
حضرت نو ح،طویل اور پر بر کت عمرمیں _صبر واستقا مت،پا مردى اور دلسوزى کے ہیرو بنے_
حضرت مو سى وہ ہیر و کہ جنہوں نے ایک سرکش اور عصیان گر طاغوت کے مقابلے کے لئے ایک ہٹ دھرم قوم کو تیار کرلیا _
حضرت یوسف ;ایک خوبصورت ،ہو س باز اور حیلہ گر عورت کے مقابلے میں پاکیز گى ، پارسائی اور تقوى کے ہیرو بنے_
علاوہ ازیں اس واقعے میں قرآنى وحى کى قدرت بیان اس طرح جھلکتى ہے کہ انسان حیرت زدہ ہو جاتا ہے کیونکہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کئی مواقع پر یہ واقعہ عشق کے بہت ہى باریک مسائل تک جا پہنچتاہے اور قرآن انہیں چھوڑ کر ایک طرف سے گزر ے بغیر ان تمام مناظر کو ان کى بار یکیوں کے سا تھ اس طرح سے بیان کرتا ہے کہ سا مع میں ذرہ بھر منفى اور غیر مطلوب احساس پیدا نہیں ہوتا _قرآن تمام واقعات کے تن سے گزر تا ہے لیکن تمام مقامات پر تقوى وپاکیزگى کى قوى شعاعوں نے مباحث کا احا طہ کیا ہوا ہے _

 

حضرت یوسف اور یعقوب (علیہماالسلام)حضرت یوسف(ع) کا واقعہ اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma