ابولہب پیغمبر کا پیچھا کرتارہا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ابولہب کى دشمنیابو لہب کے ہاتھ کٹ جائیں

جب مکہ سے باہر کے لوگوں کا کوئی گروہ اس شہر میں داخل ہوتا تھا تو وہ پیغمبر (ص) سے اس کى رشتہ دارى اور سن وسال کے لحاظ سے بڑاہونے کى بناپر ابولہب کے پاس جاتاتھا اور رسول اللہ (ص) کے بارے میں تحقیق کرتا تھا وہ جواب دیتا تھا: محمد ایک جادوگر ہے ،وہ بھى پیغمبر سے ملاقات کئے بغیر ہى لوٹ جاتے اسى اثناء میں ایک ایسا گروہ آیا جنہوں نے یہ کہا کہ ہم تو اسے دیکھے بغیر واپس نہیں جائیں گے ابولہب نے کہا : ''ہم مسلسل اس کے جنون کا علاج کررہے ہیں : وہ ہلاک ہوجائے ''_
وہ اکثر مواقع پر سایہ کى طرح پیغمبر کے پیچھے لگارہتا تھا اور کسى خرابى سے فروگذاشت نہ کرتا تھا خصوصاً اس کى زبان بہت ہى گندى اور آلودہ ہوتى تھى اور وہ رکیک اورچبھنے والى باتیں کیا کرتا تھا اور شاید اسى وجہ سے پیغمبر اسلام (ص) کے سب دشمنوں کا سرغنہ شمار ہوتا تھا اسى بناء پر قرآن کریم اس پر اور اس کى بیوى ام جمیل پر ایسى صراحت اور سختى کے ساتھ تنقید کررہاہے وہى ایک اکیلا ایسا شخص تھا جس نے پیغمبر اکرم (ص) سے بنى ہاشم کى حمایت کے عہد وپیمان پر دستخط نہیں کئے تھے اور اس نے آپ کے دشمنوں کى صف میں رہتے ہوئے دشمنوں کے عہد وپیمان میں شرکت کى تھی_
 

 

ابولہب کى دشمنیابو لہب کے ہاتھ کٹ جائیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma