وہ خزانہ کیا تھا؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
خود ساختہ افسانےاوربنى اسرائیل کى نافرمانی اصحاب سبت،سنیچر کى چھٹی

اس داستان کے بارے میں ایک سوال اور بھى ہے اور وہ یہ کہ وہ خزانہ آخر کیا تھا جسے موسى علیہ السلام کے عالم دوست پوشیدہ رکھنا چاہتے تھے اور آخر اس با ایمان شخص یعنى یتیموں کے باپ نے یہ خزا نہ کیوں چھپا دیا تھا؟
بعض نے کہا ہے کہ وہ خزانہ مادى پہلو کى بجائے زیادہ معنوى پہلو رکھتا تھا_ بہت سى شیعہ سنى روایا ت کے مطابق وہ ایک تختى تھى جس پر حکمت آمیز کلمات نقش تھے_ اس بارے میں مفسرین میں اختلاف ہے کہ وہ حکمت آمیز کلمات کیا تھے_
کتاب کافى میں امام صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ آپ(ع) نے فرمایا:
یہ سونے چاندى کا خزانہ نہیں تھا_ یہ تو صرف ایک تختى تھى جس پر چار جملے ثبت تھے_
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں_
جو موت پر یقین رکھتا ہے وہ(بے ہودہ)نہیں ہنستا_
اور جسے اللہ کى طرف سے حساب کا یقین ہے(اوراسے جو ابدہى کى فکر ہے)وہ خوش نہیں رہتا_
اور جسے تقدیر الہى کا یقین ہے وہ اللہ کے سوا کسى سے نہیں ڈرتا_

 

 

خود ساختہ افسانےاوربنى اسرائیل کى نافرمانی اصحاب سبت،سنیچر کى چھٹی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma