ایندھن اٹھائے ہوئے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ابو لہب کے ہاتھ کٹ جائیںابولہب کاعبرت ناک انجام

قرآن کریم نے اس کے بعد اس کى بیوى ''ام جمیل '' کى کیفیت بیان کرتے ہوئے فرمایاہے :''اس کى بیوى بھى جہنم کى بھڑکتى ہوئی آگ میں داخل ہوگى ، جو اپنے د وش پر ایندھن اٹھاتى ہے''_ (1)
''اور اس کى گردن میں خرماکى چھال کى رسى یا گردن بند ہے ''_(2)''
فى جیدھا حبل من مسد'' ''مسد'' (بروزن حسد) اس رسى کے معنى میں ہے جو کھجور کے پتوں سے بنائی جاتى ہے _ بعض نے یہ کہا ہے کہ ''مسد'' وہ رسى ہے جو جہنم میں اس کى گردن میں ڈالیںگے جس میں کھجور کے پتوں جیسى سختى ہوگى اور اس میں آگ کى حرارت اور لوہے کى سنگینى ہوگى _
بعض نے یہ بھى کہا ہے کہ چونکہ بڑے لوگوں کى عورتیں اپنى شخصیت کو آلات وزیورات خصوصا ًگردن کے قیمتى زیورات سے زینت دینے میں خاص بات سمجھتى ہیں ،لہذا خدا قیامت میں اس مضراوروخود پسند عورت کى تحقیر کے لیے لیف خرما کا ایک گردن بند اس کى گردن میں ڈال دے گایا یہ اصلا اس کى تحقیر سے کنایہ ہے _
بعض نے یہ بھى کہا ہے کہ اس تعبیر کے بیان کرنے کا سبب یہ ہے کہ '' ام جمیل '' کے پاس جواہرات کا ایک بہت ہى قیمتى گردن بند تھااور اس نے یہ قسم کھائی تھى کہ وہ اسے پیغمبراکرم (ص) کى دشمنى میں خرچ کرے گى لہذا اس کے اس کام کے بدلے میں خدا نے بھى اس کے لئے ایسا عذاب مقرر کردیا ہے _


(1)سورہ تبت  آیت 4
(2)سورہ تبت  آیت 4

 

 

ابو لہب کے ہاتھ کٹ جائیںابولہب کاعبرت ناک انجام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma