جنا ب یوسف(ع) کے پاس مصر کے عور تیں

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
زوجہ عزیز مصر کى ایک اور سازشمصر کى عورتوں نے اپنے ہاتھ کا ٹ لئے

''زوجہ عزیز کومصر کى حیلہ گر عورتوں کے بارے میں پتہ چلا تو پہلے وہ پریشان ہو ئی پھر اسے ایک تدبیر سو جھى اس نے انہیں ایک دعوت پر مد عو کیا فر ش سجایا اور قیمتى گا ئو تکئے لگا دیئے وہ آبیٹھیں تو ہر ایک کے ہاتھ میں پھل کا ٹنے کے لئے چھرى تھمادی''_(1)(یہ چھر یا ں پھل کا ٹنے کى ضرورت سے زیادہ تیز تھیں )
یہ کا م خود اس امر کى دلیل ہے کہ وہ اپنے شوہر کى پرواہ نہ کر تى تھى اور گزشتہ رسوائی سے اس نے کوئی سبق نہ سیکھا تھا _
اس کے بعد اس نے یوسف کو حکم دیا کہ'' اس مجلس میں داخل ہو تا''_(2)
کہ تنقید کرنے والى عورتیں اس کے حسن وجمال کو دیکھ کر اسے اس کے عشق پر ملامت نہ کریں''_(3)
زوجہ عزیز نے حضرت یوسف کو کہیں باہر نہیں بٹھا رکھا تھا بلکہ اندر کے کسى کمرے میں کہ غالبا جہاں غذا اور پھل رکھا گیا تھا مشغول رکھا تھا تا کہ وہ محفل میں داخل ہو نے والے درواز ے سے نہ آئیں بلکہ با لکل غیر متو قع طور پر اور اچا نک آئیں _


(1)سورہ یوسف 31

(2)سورہ یوسف 31
(3)سورہ یوسف 31

 

 

زوجہ عزیز مصر کى ایک اور سازشمصر کى عورتوں نے اپنے ہاتھ کا ٹ لئے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma