''روح خدا'' سے کیا مراد ہے؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت عیسى علیہ السلام کى ولادت کا سراغازمریم علیہا السلام سخت طوفانوں کے تھپیڑوں میں

تقریباًتمام مشہور مفسرین نے یہاں پر روح کى خداوند متعال کے بزرگ فرشتے جبرئیل(ع) سے تفسیر کى ہے اور اسے روح سے تعبیر کرنے کى وجہ یہ ہے کہ وہ روحانى ہے_ وہ ایک ایسا وجود ہے جو حیات بخش ہے_ چونکہ وہ انبیاء و مرسلین کے پاس خداوند متعال کى رسالت کا پہنچانے والا ہے لہذا تمام لائق انسانوں کے لئے حیات بخش ہے اور یہاں پر روح کى خدا کى طرف اضافت اس روح کى عظمت و شرافت کى دلیل ہے_کیونکہ اضافت کى ایک قسم اضافت تشریفیہ ہے_

 

 

 

حضرت عیسى علیہ السلام کى ولادت کا سراغازمریم علیہا السلام سخت طوفانوں کے تھپیڑوں میں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma