قبلہ کى تبدیلی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت على علیہ السلام نے اپنى جان کو بیچ ڈالیپیغمبر اکرم (ص) کا خانہ کعبہ سے خاص لگائو

بعثت کے بعد تیرہ سال تک مکہ میں اور چند ماہ تک مدینہ میں پیغمبر اسلام (ص) حکم خدا سے بیت المقدس کى طرف رخ کرکے نماز پڑھتے رہے لیکن اس کے بعد قبلہ بدل گیا اور مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ وہ مکہ کى طرف رخ کرکے نماز پڑھیں_
مدینہ میں کتنے ماہ بیت المقدس کى طرف رخ کرکے نماز پڑھى جاتى رہی؟ اس سلسلے میں مفسرین میں اختلاف ہے، یہ مدت سات ماہ سے لے کر سترہ ماہ تک بیان کى گئی ہے لیکن یہ جتنا عرصہ بھى تھا اس دوران یہودى مسلمانوں کو طعنہ زنى کرتے رہے کیونکہ بیت المقدس دراصل یہودیوں کا قبلہ تھا وہ مسلمانوں سے کہتے تھے کہ ان کا اپنا کوئی قبلہ نہیں بلکہ ہمارے قبلہ کى طرف رخ کرکے نماز پڑھتے ہیں اور یہ اس امر کى دلیل ہے کہ ہم حق پر ہیں _
یہ باتیں پیغمبر اکرم (ص) اور مسلمانوں کے لئے ناگوار تھیں ایک طرف وہ فرمان الہى کے مطیع تھے اور دوسرى طرف یہودیوں کے طعنے ختم نہ ہوتے تھے، اسى لئے پیغمبر اکرم (ص) آسمان کى طرف دیکھتے تھے گویا وحى الہى کے منتظر تھے_

 


حضرت على علیہ السلام نے اپنى جان کو بیچ ڈالیپیغمبر اکرم (ص) کا خانہ کعبہ سے خاص لگائو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma