عہد جدید اور مائدہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
یہ آسمانى مائدہ کیا تھاانجیل یا اناجیل؟

موجودہ چاروں انجیلوں میں مائدہ کے بارے میں اس طرح کى گفتگو نہیں ہے جس طرح کہ ہم قرآن مجید میں دیکھتے ہیں_اگر چہ انجیل یوحنا باب21 میں ایک بیان ایسا موجود ہے کہ جس میں حضرت عیسى علیہ السلام کى طرف سے لوگوں کو کھانا کھلانے اوران کى طرف سے روٹى مچھلى کے ساتھ معجزانہ طور پر دعوت کا ذکر کیا گیا ہے لیکن تھوڑى سى توجہ سے معلوم ہو جاتاہے کہ اس مائدہ آسمانى اور حواریوں کے مسئلے سے کوئی ربط نہیں ہے_
کتاب ''اعمال رسولان''میں بھى جو''عہد جدید'' کى ایک کتاب ہے،پطرس نامى ایک حوارى پر نزول مائدہ کا ذکر کیا گیا ہے،وہ بھى اس بحث سے الگ چیز ہے کہ جس کے بارے میں ہم گفتگو کررہے ہیں،لیکن کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ بہت سے ایسے حقائق ہیں کہ جو حضرت عیسى علیہ السلام پر نازل ہوئے تھے مگر وہ موجودہ انجیلوں میں نہیں ہیں،ایسے ہى جیسا کہ بہت سے ایسے مطالب ہیں جو انجیلوں میں لکھے ہوئے ہیں مگر وہ حضرت عیسى علیہ السلام پر نازل نہیں ہوئے تھے لہذا اس حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے نزول مائدہ کے واقعہ کے سلسلے میں کوئی مشکل پیدا نہیں ہوگی_


یہ آسمانى مائدہ کیا تھاانجیل یا اناجیل؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma