امام کسے کہتے ہیں؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ابراہیم علیہ السلام کا کن چیزوں کے ذریعہ امتحان لیا گیاحضرت لوط علیہ السلام

قرآن کریم سے اجمالاً یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت ابراہیم کو جو مقام امامت بخشا گیا وہ مقام نبوت ورسالت سے بالاتر تھا_ ''
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :
''خداوندعالم نے نبى بنانے سے قبل ابراہیم علیہ السلام کو عبد قرار دیا،اور اللہ نے انہیں رسول بنانے سے قبل نبى قرار دیا،اور انہیں خلیل بنانے سے پہلے اپنى رسالت کے لئے منتخب کیا اور اس سے پہلے کہ امام بناتا انھیں اپنا کلیل بنایاجب یہ تمام مقامات و مناصب انہیں حاصل ہوچکے تو اللہ نے فرمایا میں تمہیں انسانوں کے لئے امام بناتا ہو ںحضرت ابراہیم کو یہ مقام عظیم دیا تو انہوں نے عرض کیا : خدایا میرى ذریت میںسے بھى امام قرار دے _ ارشاد ہوا: میرا عہدہ ظالموں تک نہیں پہنچے گا، بے وقوف شخص متقى لوگوں کا امام نہیں ہوسکتا _

ابراہیم علیہ السلام کا کن چیزوں کے ذریعہ امتحان لیا گیاحضرت لوط علیہ السلام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma