حضرت ہود علیہ السلام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
جناب نوح(ع) کى بیویشہر ارم اور شداد کى بہشت

قرآن مجید میں ذکر شدہ انبیاء کے ناموںو میں حضرت ہود بھى ہیں، جو قوم عاد کى طرف مبعوث ہوئے ،بعض مورخین کا نظریہ ہے کہ عاد کا اطلاق دو قبیلوں پر ہوتا ہے ایک وہ جو بہت پہلے تھا اور قرآن نے اسے عاد الاولى سے تعبیر کیا،()وہ غالباً تاریخ سے پہلے موجود تھا، دوسرا قبیلہ جو تاریخ بشر کے دَور میں اور تقریباً ولادت مسیح سے سات سو سال پہلے تھا اور وہ عاد کے نام سے مشہور تھا_ یہ احقاف یایمن میں رہائشے پزیر تھا_
اس قبیلہ کے افراد بلند قامت اور قوى الجثہ تھے اور اسى بنا پر بہت نمایاں جنگجو شمار ہوتے تھے_
اس کے علاوہ و ہ متمدن بھى تھے_ان کے شہر آباد اور زمینیں سر سبز و شاداب تھیں_ان کے باغات پر بہار تھے اور انہوں نے بڑے بڑے محل تعمیر کیے تھے_
بعض مو رخین کا خیال ہے کہ عاد اس قبیلے کے جد اعلى کا نام تھا اور وہ قبیلے کو اپنے جدّ(دادا) کے نام سے موسوم کر کے پکارتے تھے_

 

جناب نوح(ع) کى بیویشہر ارم اور شداد کى بہشت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma