ابوطالب کا سال وفات ''عام الحزن''

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ابوطالب تین سال تک شعب میںابولہب کى دشمنی

7_''ابوطالب کى تایخ زندگی، جناب رسالت مآب (ص) کے لئے ان کى عظیم قربانیاں اور رسول اللہ اور مسلمانوں کى ان سے شدید محبت کو بھى ملحوظ رکھنا چاہئے ہم یہاں تک دیکھتے ہیں کہ حضرت ابوطالب کى موت کے سال کا نام ''عام الحزن'' رکھا یہ سب باتیں اس امر کى دلیل ہیں کہ حضرت ابوطالب کو اسلام سے عشق تھا اور وہ جو پیغمبر اسلام کى اس قدر مدافعت کرتے تھے وہ محض رشتہ دارى کى وجہ سے نہ تھى بلکہ اس دفاع میں آپ کى حیثیت ایک مخلص، ایک جاں نثار اور ایسے فدا کار کى تھى جو اپنے رہبر اور پیشوا کا تحفظ کررہا ہو_''

 

ابوطالب تین سال تک شعب میںابولہب کى دشمنی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma