جنگ احد کا پیش خیمہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
آنحضرت(ص) کے چچا عباس کا اسلام قبول کرناجناب عباس کى بر وقت اطلاع

جب کفار مکہ جنگ بدر میں شکست خوردہ ہوئے اور ستر(70) قیدى چھوڑکر مکہ کى طرف پلٹ گئے تو ابو سفیان نے لوگوں کو خبر دار کیا کہ وہ اپنى عورتوں کو مقتولین بدر پر گریہ وزارى نہ کرنے دیں کیونکہ آنسو غم واندوہ کو دور کردیتے ہیں اور اس طرح محمد کى دشمنى اور عداوت ا6ن کے دلوں سے ختم ہوجائے گى ، ابو سفیان نے خود یہ عہد کررکھا تھا کہ جب تک جنگ بدر کے قاتلوں سے انتقام نہ لے لے اس وقت تک وہ اپنى بیوى سے ہمبسترى نہیں کرے گا ،بہر حال قریش ہر ممکن طریقہ سے لوگوں کوپیغمبر اسلام (ص) کے خلاف اکساتے تھے اور انتقام کى صدا شہر مکہ میں بلند ہورہى تھى _ (1)
ہجرت کے تیسرے سال قریش ہزار سوار اور دوہزار پیدل کے ساتھ بہت سامان جنگ لے کر آپ سے جنگ کرنے کے لئے مکہ سے نکلے اور میدان جنگ میں ثابت قدمى سے لڑنے کے لئے اپنے بڑے بڑے بت اور اپنى عورتوں کو بھى ہمراہ لے آئے _


(1)جنگ احد کا واقعہ سورہ آل عمران آیت 120 کے ذیل میں بیان ہوا ہے -
 

 

آنحضرت(ص) کے چچا عباس کا اسلام قبول کرناجناب عباس کى بر وقت اطلاع
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma