بنى اسرائیل کى گذرگاہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
اے فرعون تیرا بدن لوگوں کے لئے عبرتناک ہوگاحضرت موسى علیہ السلام سے بت سازى کى فرمائشے

قرآن مجید میں بارہا اس بات کو دہرایا گیا ہے کہ موسى علیہ السلام نے خدا کے حکم سے بنى اسرائیل کو'' بحر'' عبور کروایا اورچند مقامات پر''یم'' کا لفظ بھى ایا ہے _
اب سوال یہ ہے کہ یہاںپر ''یم'''' بحر'' اور '' یم'' سے کیا مراد ہے آیایہ نیل (NILE RIYER) جیسے وسیع وعریض دریا کى طرف اشارہ ہے کہ سرزمین مصر کى تمام آبادى جس سے سیراب ہوتى تھى یا بحیرہ احمریعنى بحر قلزم (RID SEA)کى طرف اشارہ ہے _
موجودہ تو ریت اور بعض مفسرین کے انداز گفتگو سے معلوم ہوتاہے کہ بحیرہ احمر کى طرف اشارہ ہے لیکن ایسے قرائن موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے مراد نیل کا عظیم ووسیع دریا ہے _

 

 

اے فرعون تیرا بدن لوگوں کے لئے عبرتناک ہوگاحضرت موسى علیہ السلام سے بت سازى کى فرمائشے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma