منافقین او رضعیف الایمان جنگ احزاب میں

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
جنگ احزاب قرآن کى روشنى میںمیں نے ایران، روم اور مصرکے محلوں کو دیکھا ہے

ہم کہہ چکے ہیں کہ امتحان کى بھٹى جنگ احزاب میں گرم ہوئی او رسب کے سب اس عظیم امتحان میں گھر گئے_ واضح رہے کہ اس قسم کے بحرانى دور میں جولوگ عام حالات میں ظاہراًایک ہى صف میں قرارپاتے ہیں ،کئی صفوںمیںبٹ جاتے ہیں،یہاں پربھى مسلمان مختلف گروہوںمیں بٹ گئے تھے، ایک جماعت سچے مومنین کى تھى ،ایک گروہ ہٹ دھرم اور سخت قسم کے منافقین کا تھا اور ایک گروہ اپنے گھر بار ،زندگى اور بھاگ کھڑے ہونے کى فکر میں تھا ،اور کچھ لوگوں کى یہ کوشش تھى کہ دوسرے لوگوں کو جہاد سے روکیں _ اور ایک گروہ اس کوشش میں مصروف تھا کہ منافقین کے ساتھ اپنے رشتہ کو محکم کریں _
خلاصہ یہ کہ ہر شخص نے اپنے باطنى اسراراس عجیب ''عرصہ محشر''اور ''
یوم البروز''میں آشکار کردیئے_

 


جنگ احزاب قرآن کى روشنى میںمیں نے ایران، روم اور مصرکے محلوں کو دیکھا ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma