حضرت یونس علیہ السلام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت ایوب علیہ السلام قرآن اور توریت میںیونس علیہ السلام امتحان کى بھٹى میں

''یونس ''''متی''کے فرزند ہیں ''ذوالنون''(مچھلى والا)اپ کا لقب ہے اور یہ لقب اس بناپر ہے کہ چونکہ ان کى سر گذشت ،جیسا کہ ہم بیان کریں گے،ایک مچھلى کے ساتھ تعلق رکھتى ہے ،اپ ان مشہور پیغمبروں میں سے ہیں جو حضرت موسى علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام کے بعد اس دنیا میں ائے _
بعض نے انھیں حضرت ہود علیہ السلام کى اولاد میں سے قرار دیاہے اور ان کى ماموریت قوم ثمود کے باقى ماندہ لوگوں کى ہدایت قرار دیا ہے _
ان کے ظہور کا مقام عراق کا ایک علاقہ ہے جس کانام نینوا تھا_
بعض نے ان کا ظہور 825 قبل مسیح لکھا ہے اور اب بھى کوفہ کے نزدیک شط فرات کے کنارے ''یونس''کے نام کى معروف قبر موجود ہے_
بعض کتابوں نے لکھا ہے کہ اپ بنى اسرائیل کے ایک پیغمبر تھے جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے بعد اہل نینوا کى طرف مبعوث ہوئے_(1)
 


(1)کتاب ''یوناہ '' میں جو عہد عتیق (توریت ) کى کتابوں میں سے ہے _''یونس''کے بارے میں تفصیلى ذکر''یوناہ بن متی''کے نام سے کیا گیا ہے _
اس کے مطابق وہ اس کے لئے مامور ہوئے تھے کہ عظیم شہر نینوا جائیں اور لوگوں کى شرارت کے خلاف قیام کریں ،

 


حضرت ایوب علیہ السلام قرآن اور توریت میںیونس علیہ السلام امتحان کى بھٹى میں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma