قارون کے سامنے زکوة کا مسئلہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
کاش ہم بھى قارون جیسے ہوتےقارون کى شیطانى فکر

قارون نے سرکشى اورخدا کى نافرمانى کر کے اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھ لیا تھا_ مگر تواریخ اور روایات میں اس کے متعلق کچھ اور ہى واقعہ بیان ہوا ہے جو قارون کى انتہائی بے شرمى کى علامت ہے_اور وہ ماجرا یہ ہے کہ ایک روز حضرت موسى علیہ السلام نے قارون سے کہا کہ خدا نے مجھے یہ حکم دیا ہے کہ تیرے مال میں سے زکوة لوں جو محتاجوں کا حق ہے_
جب قارون زکوة کى ادائیگى کے اصول سے مطلع ہوا اور اس نے حساب لگایا کہ اسے کتنى کثیر رقم دینا پڑے گى تو اس نے انکار کردیا اور اپنے آپ کو بچانے کے لئے حضرت موسى علیہ السلام کى مخالفت پر آمادہ ہوگیا_ بنى اسرائیل کے دولت مندوں کى ایک جماعت کے سامنے کھڑا ہوا اورکہا: ''اے لوگوموسى چاہتا ہے کہ وہ تمہارى دولت خود ہضم کرلے_ اس نے تمہیں نماز کا حکم دیا تم نے قبول کیا_اس کے دوسرے احکامات بھى تم نے مان لئے _ کیا تم یہ بات بھى برداشت کر لوگے کہ اپنى دولت اسے دےدو؟''

 

کاش ہم بھى قارون جیسے ہوتےقارون کى شیطانى فکر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma