اصحاب کہف

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
یہ تمام حکمت کہاں سےاصحاب کہف کى زندگى کا اجمالى جائزہ

چند بیدار فکر اور باایمان نوجوان تھے ،وہ نازو نعمت کى زندگى بسر کر رہے تھے ،انھوں نے اپنے عقیدے کى حفاظت اور اپنے زمانے کے طاغوت سے مقابلے کے لئے ان سب نعمتوں کو ٹھوکر ماردى پہاڑ کے ایک میں جا پناہ لى ،وہ جس میں کچھ بھى نہ تھا ،یہ اقدام کر کے انھوں نے راہ ایمان میں اپنیستقامت اور پا مردى ثابت کردى _
یہ بات لائق توجہ ہے کہ اس مقام پر قران فن فصاحت و بلاغت کے ایک اصول سے کام لیتے ہوئے پہلے ان افراد کیسر گزشت کو اجمالى طورپر بیان کرتا ہے تاکہ سننے والوں کا ذہن مائل ہو جائے ،اس سلسلے میں چار ایات میں واقعہ بیان کیا گیا ہے اور اس کے بعد میں تفصیل بیان کى گئی ہے _

 


یہ تمام حکمت کہاں سےاصحاب کہف کى زندگى کا اجمالى جائزہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma