ذوالقرنین کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ذوالقرنین کون تھے؟جناب ذوالقرنین کے ممتاز صفات

پہلى بات تو یہ ہے کہ''ذوالقرنین''کامعنى ہے_''دوسینگوں والا''سوال پیدا ہوتا ہے کہ انہیں اس نام سے کیوں موسوم کیا گیا_ بعض کا نظریہ ہے کہ یہ نام اس لئے پڑا کہ وہ دنیا کے مشرق و مغرب تک پہنچے کہ جسے عرب''قرنى الشمس''(سورج کے دوسینگ)سے تعبیر کرتے ہیں_
بعض کہتے ہیں کہ یہ نام اس لئے ہوا کہ انہو ںنے دوقرن زندگى گزارى یا حکومت کی_اورپھر یہ کہ قرن کى مقدار کتنى ہے،اس میں بھى مختلف نظریات ہیں_ بعض کہتے ہیں کہ ان کے سر کے دونوں طرف ایک خاص قسم کا ابھار تھا ا س وجہ سے ذوالقرنین مشہور ہوگئے_ آخر کار بعض کا نظریہ یہ ہے کہ ان کا خاص تاج دوشاخوں والا تھا_

 

 

 


ذوالقرنین کون تھے؟جناب ذوالقرنین کے ممتاز صفات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma