روکنے والا ٹولہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
منافقانہ عذروہ ہرگز ایمان نہیں لائے

اس کے بعد قران مجید منافقین کے اس گروہ کى طرف اشارہ کرتا ہے جو جنگ احزاب کے میدان سے خودکنارہ کش ہوا اور دوسروں کو بھى کنار کشى کى دعوت دیتا ہو فرماتا ہے: '' خدا تم میں سے اس گروہ کو جانتا ہے جو کوشش کرتے تھے کہ لوگوں کو جنگ سے منحرف کردیں ،اور اسى طرح سے ان لوگوں کو بھى جانتا ہے جو اپنے بھائیوں سے کہتے تھے کہ ہمارى طرف آئو'' اور اس خطرناک جنگ سے دستبردار ہوجائو _
وہى لوگ جواہل جنگ نہیں ہیں اور سوائے کم مقدار کے اور وہ بھى بطور جبر واکراہ یاد کھاوے کے; جنگ کے لئے نہیں جاتے_ (1)
ہم ایک روایت میں پڑھتے ہیں کہ ایک صحابى رسول کسى ضرورت کے تحت میدان'' احزاب '' سے شہر میں آیا ہوا تھا اس نے اپنے بھائی کو دیکھا کہ اس نے اپنے سامنے روٹى ، بھنا ہوا گوشت اور شراب رکھے ہوئے تھے ، تو صحابى نے کہا تم تو یہاں عیش وعشرت میں مشغول ہواور رسول خدا نیزوں اور تلواروں کے درمیان مصروف پیکار ہیں اس نے جواب میں کہا ، اے بے وقوف : تم بھى ہمارے ساتھ بیٹھ جائو اور مزے اڑائو اس نے کہا:اس خدا کى قسم جس کى محمد کھاتا ہے وہ اس میدان سے ہرگز پلٹ کر واپس نہیں آئے گا اور یہ عظیم لشکر جو جمع ہوچکا ہے اسے اور اس کے ساتھیوں کو زندہ نہیں چھوڑے گا _
یہ سن کر وہ صحابى کہنے لگے :تو بکتا ہے،خدا کى قسم میں ابھى رسول اللہ کے پاس جاکر تمہارى اس گفتگو سے باخبر کرتا ہوں، چنانچہ انھوں نے بارگاہ رسالت میں پہنچ کر تمام ماجرا بیان کیا _


(1)سورہ احزاب ایت18

 

منافقانہ عذروہ ہرگز ایمان نہیں لائے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma