خدا نے جو کلمات آدم علیہ السلام پر القاکئے وہ کیا تھے ؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
آدم علیہ السلام کى باز گشت خدا کى طرفادم علیہ السلام کا ماجرا اور اس جہان پر ایک طائرانہ نظر

توبہ کے لئے جو کلمات خدا نے آدم علیہ السلام کو تعلیم فرمائے تھے اس سلسلے میں مفسرین کے درمیان اختلاف ہے _
مشہور ہے کہ وہ جملے یہ تھے:
(
قالا ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکونن من الخاسرین)
''ان دونوں نے کہا خدا یا ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے اگر تونے ہمیں نہ بخشا اور ہم پررحم نہ کیا تو ہم زیاں کاروں اور خسارے میں رہنے والوں میں سے ہوجائیں گے _''(1)
کئی ایک روایات جو طرق اہل بیت علیہم السلام سے منقول ہیں،ان میں ہے کہ کلمات سے مراد خدا کى بہترین مخلوق کے ناموں کى تعلیم تھى یعنى محمد ،على ،فاطمہ ، حسن اور حسین علیہم السلام اور آدم نے ان کلمات کے وسیلے سے درگاہ الہى سے بخشش چاہى اور خدا نے انہیں بخش دیا _(2)
 


(1) سورہ ا عراف آیت 23
(2)یہ تین قسم کى تفاسیر ایک دوسرے سے اختلاف نہیں رکھتیں کیونکہ ممکن ہے کہ حضرت آدم کو ان سب کلمات کى تعلیم دى گئی ہو کہ ان کلمات کى حقیقت اور باطنى گہرائی پر غور کرنے سے آدم میں مکمل طور پر انقلاب روحانى پیدا ہو اور خدا انہیں اپنے لطف وہدایت سے نوازے _


آدم علیہ السلام کى باز گشت خدا کى طرفادم علیہ السلام کا ماجرا اور اس جہان پر ایک طائرانہ نظر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma