حضرت لقمان

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ایک اور زندہ گواہیہ تمام حکمت کہاں سے

حضرت لقمان کا نام سورہ لقمان کى دوایا ت میں ایا ہے ،ایا وہ پیغمبر تھے یا صرف ایک دانا اور صاحب حکمت انسان تھے ؟قران میں اس کى کوئی وضاحت نہیں ملتى ،لیکن ان کے بارے میں قران کالب ولہجہ نشان دہى کرتا ہے کہ وہ پیغمبر نہیںتھے کیونکہ عام طور پر پیغمبروں کے بارے میں جو گفتگو ہوتى ہے اس میں رسالت; توحید کى طرف دعوت ،شرک اور ماحول میں موجود بے راہ رویسے نبر دازمائی ،رسالت کى ادائیگى کے سلسلہ میں کسى قسم کى اجرت کا طلب نہ کرنا نیز امتوں کو بشارت و انذار کے مسائل وغیرہ دیکھنے میں اتے ہیں ،جب کہ لقمان کے بارے میں ان مسائل میں سے کوئی بھى بیان نہیں ہوا، صرف انکے پند نصائح بیان ہوئے ہیں جو اگر چہ خصوصى طورپر تو ان کے اپنے بیٹے کے لئے ہیں لیکن ان کا مفہوم عمومى حیثیت کا حامل ہے اور یہى چیز اس بات پر گواہ ہے کہ وہ صرف ایک مرد حکیم و دانا تھے _
جو حدیث پیغمبر گرامیسلام (ص) سے نقل ہوئی ہے اس طرح درج ہے :
'' سچى بات یہ ہے کہ لقمان پیغمبر نہیں تھے بلکہ وہ اللہ کے ایسے بندے تھے جو زیادہ غور وفکر کیا کرتے ، ان کا ایمان و یقین اعلى درجے پر تھا، خدا کو دوست رکھتے تھے اور خدا بھى انھیں دوست رکھتا تھا اور اللہ نے انھیں اپنى نعمتوں سے مالا مال کردیا تھا ''_
بعض تواریخ میں ہے لقمان مصر اور سوڈان کے لوگوںمیں سے سیاہ رنگ کے غلام تھے باوجود یکہ ان کا چہرہ خوبصورت نہیں تھا لیکن روشن دل اور مصفا روح کے مالک تھے وہ ابتدائے زندگیسے سچ بولتے اورا مانت کو خیانت سے الودہ نہ کرتے اور جو امور ان سے تعلق نہیں رکھتے تھے ان میں دخل اندازى نہیں کرتے تھے _
بعض مفسرین نے ان کى نبوت کا احتما ل دیا ہے لیکن جیسا کہ ہم کہہ چکے ہیں اس پر کوئی دلیل موجود نہیں ہے بلکہ واضح شواہد اس کے خلاف موجود ہیں _

 


ایک اور زندہ گواہیہ تمام حکمت کہاں سے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma