یہ آسمانى مائدہ کیا تھا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حواریوں پر مائدہ کے نزول کا واقعہعہد جدید اور مائدہ

یہ آسمانى مائدہ جن چیزوں پر مشتمل تھا ان کے بارے میں قرآن میں کوئی تذکرہ نہیں ہے لیکن احادیث میں ہے کہ جن میں سے ایک حدیث امام محمدباقر علیہ السلام سے نقل ہوئی ہے اس طرح معلوم ہوتا ہے کہ وہ کھانا چند روٹیاں اور چند مچھلیاں تھیں_
شاید اس قسم کے معجزے کے مطالبے کا سبب یہ تھا کہ انہوں نے سن رکھا تھا کہ حضرت موسى علیہ السلام کے معجزہ سے بنى اسرائیل پر مائدہ آسمانى اترا تھا_ لہذا انہوں نے بھى حضرت عیسى علیہ السلام سے اسى قسم کاتقاضا کیا_

 

حواریوں پر مائدہ کے نزول کا واقعہعہد جدید اور مائدہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma