قوم تُبّع

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
یاجوج ماجوج(1) کون تھے ؟قوم تُبّع کون تھی؟

سر زمین یمن جزیرة العرب میں واقع ہے اور اس کا شمار دنیا کى ایسى آباد اور بابرکت زمینوں میں ہوتا ہے، جو ماضى میں درخشندہ تمدن کى حامل تھی، اس سر زمین پر ایسے بادشاہ حکومت کیا کرتے تھے جن کا نام ''تُبّع''(جس کى جمع ''تبایعہ'' ہے) تھا چونکہ لوگ ان کى ''اتباع'' کیا کرتے تھے، اس لئے ان کو'' تُبّع'' کہتے تھے یا پھر اس لئے کہ وہ کئی پشتوں تک یکے بعد دیگرے بر سر اقتدار آتے رہے_

 

یاجوج ماجوج(1) کون تھے ؟قوم تُبّع کون تھی؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma