مومنین کے دلوں پرنزول سکینہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
پیغمبر (ص) کا سچا خوابیہ سکینہ کیا تھا ؟

یہاںگذشتہ میں جو کچھ بیا ن ہوا ہے،وہ اتنى عظیم نعمتیں تھیں جو خدا نے فتح مبین و (صلح حدیبیہ) کے سائے میں پیغمبر اکرم (ص) کو عطا فرمائی تھیں لیکن یہاں پراس عظیم نعمت کے بارے میں بحث کى جارہى ہے جو اس نے تمام مئومنین کو مرحمت فرمائی ہے ، فرماتاہے : وہى تو ہے ، جس نے مومنین کے دلوں میں سکون واطمینان نازل کیا، تاکہ ان کے ایمان میںمزید ایمان کا اضافہ کر''
اور سکون واطمینان ان کے دلوں پر نازل کیوں نہ ہو'' در آنحالیکہ آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا کےلئے ہیں اور وہ دا ناو حکیم ہے ''(1)


(1)سورہ فتح آیت 4
 

 

پیغمبر (ص) کا سچا خوابیہ سکینہ کیا تھا ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma