چندا ہم نکات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
کس طرح مردوں کو زندہ کرے گا ؟ اسماعیل (ع) اور ہاجرہ(ع) کو منتقل کرنے کا حکم

1_ چار پرندے : اس میں شک نہیں کہ مذکورہ چار پرندے مختلف قسم کے پرندوں میں سے تھے کیونکہ اس کے بغیر حضرت ابراہیم کا مقصد پورا نہیں ہوسکتاہے _ اس کے لئے ضرورى تھا کہ ہرایک کے اجزاء اس کے اصلى بدن میںواپس آئیں اوریہ مختلف قسم کے ہونے کى صورت میں ہى ظاہر ہوسکتا تھا _ مشہور روایت کے مطابق وہ چار پرندے اس طرح تھے مور، مرغ ،کبوتر اور کوا جو کہ کئی پہلوئوں سے ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں _
بعض ان پرندوں کو انسانوں کى مختلف صفات اور جذبات کا مظہر سمجھتے ہیں _
مور: خود نمائی، زیبائشے اور تکبرکا مظہر ہے _
مرغ : شدید جنسى میلانات کا مظہرہے_
کبوتر : لہوولعب اور کھیل کود کا مظہر ہے _
کوا: لمبى چوڑى آرزئوں اور تمنائوں کا مظہر ہے _
2_ پہاڑوں کى تعداد : جن پہاڑوں پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پرندوں کے اجزارکھے تھے ان کى تعدا کى صراحت قرآن حکیم میں نہیں ہے لیکن روایات اہل بیت میں یہ تعداد دس بتائی گئی ہے _(1)
3_ واقعہ کب رونماہوا : جب حضرت ابراہیم بابل میں تھے یا جب شام چلے آئے تھے ،یوں لگتا ہے ،یہ شام میں آنے کے بعد کا واقعہ ہے کیونکہ سرزمین بابل میں پہاڑنہیں ہیں _ ]


(1)اسى لئے بعض روایات میں آیا ہے کہ اگر کوئی شخص وصیت کرجائے کہ اس کے مال کا ایک جزء فلاں سلسلے میں صرف کرنا اور اس کى مقدار معین نہ کرجائے تو مال کا دسواں حصہ دینا کافى ہے _
 

 

کس طرح مردوں کو زندہ کرے گا ؟ اسماعیل (ع) اور ہاجرہ(ع) کو منتقل کرنے کا حکم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma