قوم تُبّع کون تھی؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
قوم تُبّعتُبّع مدینہ کے نزدیک

قرآن مجید میں صرف دو مقام پر'' تُبّع''کا لفط استعمال ہوا ہے ،ایک تو سورہ دخان ایت 37میںاور دوسرے سورہ ''ق ''کى 14ویں ایت میں جہاں پر ارشاد ہوتا ہے :
''گھنے درختوں کیسر زمین والى قوم شعیب اور قوم تبع ،ایک نے خدا کے رسولوں کو جھٹلایا تو خدا کى تہدید بھى ان کے بارے میں سچ ثابت ہوگئی''_
''تبع''یمن کے بادشاہوں کا ایک عمومى لقب تھا،جس طرح ایران کے بادشاہوں کو کسرى ،ترک سلاطین کو خاقان ،مصر کے بادشاہون کو فرعون اور روم کے شہنشاہوں کو قیصر کہا جاتا تھا_
یمن کے بادشاہوں کو''تبع''یا تو اس لئے کہا جاتا تھا کہ یہ لوگوں کو اپنى پیروى کى دعوت دیا کرتے تھے ،یا پھر اس کے لئے کہ وہ یکے بعد دیگرے بر اہ مملکت ہوا کرتے تھے _
بظاہر تو یہى معلوم ہوتا ہے کہ قران مجید نے یمن کے تمام بادشاہوں کى بات نہیں کی،بلکہ کسى خاص بادشاہ کا ذکر کیا ہے (جیسا کہ حضرت موسى علیہ السلام کے معاصر خاص فرعون کى بات کى ہے )_
بعض روایات میں ایا ہے کہ اس کا نام ''اسعد ابو کرب ''تھا_
بعض مفسرین کا یہ نظریہ ہے کہ وہ بذات خود حق طلب اور صاحب ایمان شخص تھا،انھوں نے قران مجید کى دونوں ایات سے استدلال کیا ہے، کیونکہ قران پاک کى مذکورہ دونو ں ایا ت میں اس کى ذات کى مذمت نہیں کى گئی بلکہ اس کى قوم کى مذمت کى گئی ہے _
پیغمبر اسلام (ص) سے نقل کى جانے والى روایت بھیسى بات کى شاہد ہے ،کیونکہ انحضرت (ص) فرماتے ہیں: ''تبع'' کو بر امت کہو کیونکہ وہ ایمان لاچکا تھا_''


قوم تُبّعتُبّع مدینہ کے نزدیک
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma