ظلم کى پردہ پوشی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
زمین پرسب سے پہلا قتلافسوس اپنے اوپر

قابیل نے جب اپنے بھائی کو قتل کردیا تو اس کى لاش اس نے صحرا میں ڈال رکھى تھى اور اسے نہیں معلوم تھا کہ اسے کیا کرنا چاہئے زیادہ دیر نہ گذرى کہ درندے ہابیل کے جسم کى طرف آنے لگے قابیل ضمیر کے شدید دبائو کاشکار تھا بھائی کے جسم کو بچانے کے لئے وہ لاش کو ایک مدت تک کندھے پرلئے پھرتا رہا کچھ پرندوں نے پھر بھى اسے گھیررکھا تھا اور وہ اس انتظار میں تھے کہ وہ کب اسے زمین پر پھینکتا ہے تاکہ وہ لاش پر جھپٹ پڑیں _
جیساکہ قرآن کہتا ہے اس موقع پر خدا تعالى نے ایک کواّبھیجا، مقصدیہ تھا کہ وہ زمین کھودے اوراس  میں دوسرے مردہ کوّے کا جسم چھپادے یا اپنے کھانے کى چیزوں کو زمین میں چھپادے جیسا کہ کوے کى عادت ہے تاکہ قابیل سمجھ سکے کہ وہ اپنے بھائی کى لاش کس طرح سپر د خاک کرے _
البتہ اس بات میں کوئی تعجب نہیں کہ انسان کوئی چیز کسى پرندے سے سیکھے کیونکہ تاریخ اور تجربہ شاہد ہیںکہ بہت سے جانور طبعى طور پر بعض معلومات رکھتے ہیں اور انسان نے اپنى پورى تاریخ میںجانوروں سے بہت کچھ سیکھا ہے یہاں تک کہ میڈیکل کى بعض کتب میں ہے کہ انسان اپنى بعض طبیّ معلومات میں حیوانات کا مرہون منت ہے ،

 

زمین پرسب سے پہلا قتلافسوس اپنے اوپر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma