خود ساختہ افسانے

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت خضر کون تھے؟وہ خزانہ کیا تھا؟

حضرت موسى علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کى داستان کى بنیاد وہى ہے کہ جو کچھ قرآن میں آیا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس سے منسلک کرکے بہت سے افسانے گھڑلئے گئے ہیں_ ان افسانوں کو اس داستان کے ساتھ خلط ملط کرنے سے اصل داستان کى صورت بھى بگڑ جاتى ہے_ جاننا چاہئے کہ یہ کوئی پہلى داستان نہیں ہے کہ جس کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا ہے اور بہت سى سچى داستانوں کے ساتھ یہى حال کیا گیا ہے_
لہذا حقیقت تک رسائی کے لئے قرآن کو بنیاد قرار دیا جانا چاہئے جس میں یہ داستا ن بیان ہوئی ہے_ یہاں تک کہ احادیث کو بھى اسى صورت میں قبول کیا جاسکتا ہے جب وہ قرآن کے موافق ہوں_اگر کوئی حدیث اس کے برخلاف ہو تو یقینا وہ قابل قبول نہیں ہے اور خوش قسمتى سے معتبر احادیث میں ایسى کوئی حدیث نہیں ہے_
علم موسى (ع) و خضر (ع) ،علم خدا کے مقابلہ میں پیغمبر اکرم (ص) سے منقول ہے:
''جس وقت موسى علیہ السلام خضر علیہ السلام سے ملے تو ایک پرندہ ان کے سامنے ظاہر ہوا_ اس نے پانى کا ایک قطرہ اپنى چونچ میں لیا تو حضرت موسى علیہ السلام سے خضر علیہ السلام نے کہا:
جانتے ہو کہ پرندہ کیا کہتا ہے: گیارہویں صدى عیسوى میں مدون ہوئی ہیں،ان میں ایک داستان نقل ہوئی ہے کہ جو حضرت موسى علیہ السلام کى مذکورہ داستان سے کچھ مشابہت رکھتى ہے_اگر چہ اس داستان کے ہیرو''الیاس''اور''یوشع بن لاوی''ہیں کہ جو تیسرى صدى عیسوى کے''تلمود''کے مفسرین میں سے تھے_یہ داستان اور کئی پہلوئوں سے بھى موسى علیہ السلام و خضر علیہ السلام سے مختلف ہے_
مزید وضاحت کے لئے تفسیر نمونہ ج7ص171پر رجوع کریں_
موسى علیہ السلام نے کہا:کیا کہتا ہے؟
خضر علیہ السلام کہنے لگے: کہتا ہے: ''تیرا علم اور موسى کا علم، خدا کے علم کے مقابلے میں اس قطرے کى طرح ہے جو میں نے پانى سے چونچ میں لیا ہے''_

 

 

حضرت خضر کون تھے؟وہ خزانہ کیا تھا؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma