پیغمبر اسلام(ص) کى بشارت، جناب عیسى کى زبانی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
مسیح علیہ السلام قتل نہیں ہوئے،افسانہ صلیبعہدین کى بشارتیں اور ''فارقلیطا '' کى تعبیر

قرآن میں حضرت عیسى علیہ السلام کى رسالت اوراس کے مقابلے میں بنى اسرائیل کى کارشکنى اور تکذیب کے مسئلہ کى طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہتا ہے:''اس وقت کو یاد کرو جب عیسى ابن مریم نے کہا:اے بنى اسرائیل میں تمھارى طرف خدا کا بھیجا ہوا رسول ہوں،جبکہ میں اس کتاب کى جو مجھ سے پہلے بھیجى گئی(یعنى تورات)کى تصدیق کرنے والا ہوں_
''اور میں اس رسول کى بشارت دینے والا بھى ہوں جو میرے بعدآئے گا_ اس کانام احمد(ص) ہے''_(1)
 


(1) سورہ صف آیت6


مسیح علیہ السلام قتل نہیں ہوئے،افسانہ صلیبعہدین کى بشارتیں اور ''فارقلیطا '' کى تعبیر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma