جناب یو سف نے روتے ہو ئے باپ کے خط کو چو ما

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
کوشش کرو اور مایوس نہ ہو،کیونکہ مایوسى کفر کى نشانى ہےکیا تو وہى یو سف ہے ؟

روایات میں بھى ہے کہ بھائی باپ ،کى طرف سے عزیز مصر کے نام ایک خط لے کر آئے تھے اس خط میں حضرت یعقوب نے عزیز مصر کے عدل وانصاف کا تذ کرہ کیا اپنے خاندان سے اس کى محبتوں اور شفقتوں کى تعریف کى پھر اپنا اور اپنے خاندان نبوت کا تعارف کروایا اپنى پر یشانیوں کا ذکر کیا اور ساتھ ہى اس کے ضمن میں اپنے بیٹے یو سف اور دوسرے بیٹے بنیامین کے کھو جا نے اور خشک سالى سے پیدا ہونے والی مصیبتوں کا ذکر کیا خط کے آخر میں اس سے خواہش کى گئی تھى کہ بنیا مین کو آزاد کر دے اور تاکید کى تھى کہ ہمارے خاندان میں چورى وغیرہ ہر گز نہ تھى اور نہ ہو گى _
جب بھا ئیوں نے باپ کا خط عزیز مصر کو دیا تو انہوں نے اسے لے کر چو ما اور اپنى آنکھوں پر رکھا اور رونے لگے گریہ کا یہ عالم تھا کہ قطرات اشک ان کے پیرا ہن پر گر نے لگے ( یہ دیکھ کر بھا ئی حیرت وفکر میں ڈوب جا تے ہیں کہ عزیز کو ان کے باپ سے کیا لگائو ہے وہ سوچتے ہیں کہ ان کے باپ کے خط نے اس میں ہیجان واضطراب کیوں پیدا کر دیا ہے شاید اسى مو قع پر ان کے دل میں یہ خیال بجلى کى طرح اتر ا ہو کہ ہو نہ ہو یہى خود یو سف ہو اور شاید باپ کے اسى خط کى وجہ سے یو سف اس قدر بے قرار ہو گئے کہ اب مزید اپنے آپ کو عزیز مصر کے نقاب میں نہ چھپا سکے اور جیسا کہ ہم دیکھیں گے کہ بہت جلد بھا ئیوں سے بھائی کى حیثیت سے اپنا تعارف کروایا_

 

کوشش کرو اور مایوس نہ ہو،کیونکہ مایوسى کفر کى نشانى ہےکیا تو وہى یو سف ہے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma