یوسف (ع) کى قیمص کون لے کر گیا؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
آج رحمت کا دن ہےیوسف (ع) کى عظمت

حضرت یوسف (ع) نے کہا: میرا شفا بخش کرتہ باپ کے پاس وہى لے جائے جو خون آلود کرتہ لے کر گیا تھا تاکہ جیسے اس نے باپ کو تکلیف پہنچائی اورپریشان کیا تھا اس مرتبہ کے اسے خوش وخرم کرے_
لہذا یہ کام ''یہودا'' کے سپرد ہوا کیونکہ اس نے بتایا تھا کہ وہ میں ہوں جو خون آلود کرتہ لے کرباپ کے پاس گیا تھا اور ان سے کہا تھا کہ آپ کے بیٹے کو بھیڑیا کھا گیا ہے_اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ حضرت یوسف (ع) اس قدر مشکلات اور مصائب میں گرفتار رہے لیکن اخلاقى مسائل کى باریکیوں سے غافل نہیں رہتے تھے_

 

 

آج رحمت کا دن ہےیوسف (ع) کى عظمت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma