باپ سے نیکى کا صلہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
بنى اسرائیل کے اعتراضاتاور مالدار شخص قارون ، بنى اسرائیل کا مغرور

اس قسم کى گائے اس علاقے میں ایک ہى تھی،بنى اسرائیل نے اسے بہت مہنگے داموں خریدا، کہتے ہیں اس گائے کا مالک ایک انتہائی نیک آدمى تھا جو اپنے باپ کا بہت احترام کرتا تھا_
ایک دن جب اس کا باپ سویا ہوا تھا اسے ایک نہایت نفع بخش معاملہ درپیش آیا،صندوق کى چابى اس کے باپ کے پاس تھى لیکن اس خیال سے کہ تکلیف اور بے آرامى نہ ہو اس نے اسے بیدار نہ کیا لہذا اس معاملے سے صرف نظر کرلیا_
بعض مفسرین کے نزدیک بیچنے والا ایک جنس ستر ہزار میں اس شرط پر بیچنے کو تیار تھا کہ قیمت فوراًادا کى جائے اور قیمت کى ادائیگى اس بات پر موقوف تھى کہ خریدنے کے لئے اپنے باپ کو بیدار کرکے صندوقوں کو چابیاں اس سے حاصل کرے،وہ ستر ہزار میں خریدنے کو تیار تھا لیکن کہتا تھا کہ قیمت باپ کے بیدار ہونے پر ہى دوں گا،خلاصہ یہ کہ سودا نہ ہو سکا،خدا وند عالم نے اس نقصان اور کمى کو اس طرح پورا کیا کہ اس جوان کے لئے گائے کى فروخت کا یہ نفع بخش موقع فراہم کیا،بعض مفسرین یہ کہتے ہیں کہ باپ بیدار ہواتو اسے واقعہ سے آگاہى ہوئی،اس نیکى کى وجہ سے اس نے وہ گائے اپنے بیٹے کو بخش دى اس طرح اسے وہ بے پناہ نفع میسر ہوا_
 

 


بنى اسرائیل کے اعتراضاتاور مالدار شخص قارون ، بنى اسرائیل کا مغرور
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma