حضرت على علیہ السلام کے زخم

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
کھوکھلى باتیںہم نے شکست کیوں کھائی ؟

امام باقر علیہ السلام سے اس طرح منقول ہے:حضرت على علیہ السلام کو احد کے دن اکسٹھ زخم لگے تھے اور پیغمبر (ص) نے ''ام سلیم'' اور ''ام عطیہ'' کو حکم دیا کہ ہ دونوںحضرت على علیہ السلام کے زخموںکا علاج کریں،تھوڑى ہى دیر گذرى تھى کہ وہ حالت پریشانى میں آنحضرت(ص) کى خدمت میںعرض کرنے لگے: کہ حضرت على علیہ السلام کے بدن کى کیفیت یہ ہے کہ ہم جب ایک زخم باندھتے ہیں تو دوسرا کھل جا تاہے اور ان کے بدن کے زخم اس قدرزیادہ اور خطرناک ہیں کہ ہم ان کى زندگى کے بارے میں پریشان ہیں تو حضرت رسول خدا (ص) اور کچھ دیگر مسلمان حضرت على علیہ السلام کى عیادت کے لئے ان کے گھرآئے جب کہ ان کے بدن پر زخم ہى زخم تھے پیغمبراکرم (ص) اپنے دست مبارک ان کے جسم سے مس کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جو شخص راہ خدا میں اس حالت کو دیکھ لے وہ اپنى ہى ذمہ دارى کے آخرى درجہ کو پہنچ چکا ہے اور جن جن زخموں پرآپ(ص) ہاتھ رکھتے تھے وہ فوراًمل جاتے تھے تواس وقت حضرت على علیہ السلام نے فرمایا: الحمدا للہ کہ ان حالات میں جنگ سے نہیں بھا گا اوردشمن کو پشت نہیں دکھائی خدا نے ان کى کو شش کى قدر دانى کی_

 

کھوکھلى باتیںہم نے شکست کیوں کھائی ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma