حضرت ادریس علیہ السلام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
پیغمبر اسلام (ص) سے ایک حدیث منقول ہےحضرت نوح علیہ السلام

بہت سے مفسرین کے قول کے مطابق ادریس علیہ السلام،نوح علیہ السلام کے دادا تھے ان کا نام توریت میں''اخنوخ''اور عربى میں ادریس(ع) ہے جسے بعض''درس''کے مادہ سے سمجھتے ہیں،کیونکہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم کے ساتھ خط لکھا،مقام نبوت کے علاوہ وہ علم نجوم علم ہئیت میں بھى ماہر تھے وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے انسان کو لباس سینے کاطریقہ سکھایا_
اس عظیم پیغمبر کے بارے میں قرآن میں صرف دو مرتبہ،وہ بھى مختصر سے اشاروں کے ساتھ بیان آیا ہے،ایک تو یہى سورہ مریم ایت 56 میں اور دوسرا سورہ انبیاء کى آیات 85سے86/میں، مختلف روایات میں ان کى زندگى کے بارے میں تفصیلى طور پر بیان کیا گیا ہے کہ جسے ہم پورے کا پورا معتبر نہیں سمجھ سکتے_اسى وجہ سے ہم مذکورہ اشارے پر قناعت کرتے ہوئے اس بحث کو ختم کرتے ہیں_
 


پیغمبر اسلام (ص) سے ایک حدیث منقول ہےحضرت نوح علیہ السلام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma