صبح کے وقت نزول عذاب کیوں؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
کیا صبح قریب نہیں ہے؟زیرو زبرکیوں کیا گیا

یہاں پر ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتاہے کہ نزول عذاب کےلئے صبح کا وقت کیوں منتخب کیا گیا رات کے وقت ہى عذاب کیوں نازل نہیں ہوا ؟
ایسا اس لئے تھا کہ جب حضرت لوط(ع) کے گھر پر چڑھ آنے والے افراد اندھے ہوگئے اور قوم کے پاس لوٹ کر گئے اور واقعہ بیان کیا تو وہ کچھ غور وفکر کرنے لگے، معاملہ کیا ہے خدانے صبح تک انہیں مہلت دى کہ شاید بیدار ہوجائیں اور اس کى بارگاہ کى طرف رجوع کریں اور توبہ کریں یا یہ کہ خدا نہیں چاہتا تھا کہ رات کى تاریکى میں ان پر شب خون مارا جائے اسى بناء پر حکم دیا کہ صبح تک مامور عذاب سے ہاتھ روکے رکھیں_تفاسیر میں اس کے بارے میں تقریباً کچھ نہیںلکھا گیا لیکن جو کچھ ہم نے اوپر ذکر کیا ہے وہ اس سلسلے میں پند قابل مطالعہ احتمالات ہیں_

 

 

کیا صبح قریب نہیں ہے؟زیرو زبرکیوں کیا گیا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma