حضرت ابراہیم علیہ السلام کو انعام میں امامت ملی

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
حضرت ابراہیم (ع) کے ہاتھوں خانہ کعبہ کى تعمیر نو ابراہیم علیہ السلام کا کن چیزوں کے ذریعہ امتحان لیا گیا

قرآن کریم حضرت ابراہیم علیہ السلام کى زندگى کے اہم ترین موڑ یعنى ان کى بڑى بڑى آزمائشےوںاور ان میں ان کى کامیابى کے متعلق گفتگو کرتا ہے وہ آزمائشےیں جنھوں نے ابراہیم علیہ السلام کى عظمت، مقام اور شخصیت کو مکمل طور پر نکھار دیا اور ان کى شخصیت کى بلندى کو روشن کردیا، ارشاد ہوتا ہے:
''اس وقت کو یاد کرو جب خدا نے ابراہیم کو مختلف طریقوں سے آزمایا اور وہ ان آزمائشےوں میں اچھى طرح سے کامیاب ہوئے_''(1)
جب ابراہیم علیہ السلام ان امتحانات میں کامیاب ہوگئے تو وہ منزل آئی کہ خدا انھیں انعام دے ،تو فرمایا: ''میں تمہیں لوگوں کا امام، رہبر اورپیشوا قرار دیتا ہوں_''(2)
'' ابراہیم علیہ السلام نے درخواست کى کہ میرى ذریت اور خاندان سے بھى آئمہ قرار دے ''تاکہ یہ رشتہ نبوت وامامت منقطع نہ ہو، اور صرف مجھ سے قائم نہ رہے_ ''(3)
خدا نے اس کے جواب میں فرمایا:''میرا عہدہ یعنى مقام امامت ظالموں تک ہرگز نہیں پہنچے گا_''(4)
یعنى ہم نے تمہارى درخواست قبول کرلى ہے لیکن تمہارى ذریت میں سے صرف وہ لوگ اس مقام کے لائق ہیں جو پاک اور معصوم ہیں _


(1) سورہ بقرہ آیت 124
(2) سورہ بقرہ آیت 124
(3) سورہ بقرہ آیت 124
(4) سورہ ب
قرہ آیت 124

 

حضرت ابراہیم (ع) کے ہاتھوں خانہ کعبہ کى تعمیر نو ابراہیم علیہ السلام کا کن چیزوں کے ذریعہ امتحان لیا گیا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma