حوارى کون تھے؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
یہودى حضرت عیسى علیہ السلام کے انتظار میںحوارى قرآن اور انجیل کى نظر میں

''حواریین''''حواری''کى جمع ہے اس کا مادہ''حور''ہے جس کا معنى ہے''دھونا اور سفید کرنا''ہے،کبھى کبھى یہ لفظ ہر سفید چیز کے لئے بھى بولا جاتا ہے اسى لئے سفید غذا کو عرب لوگ''حواری''کہتے ہیں_ بہشت کى حوروں کو بھى ان کے سفید رنگ کى وجہ سے''حور''کہتے ہیں_
حضرت عیسى علیہ السلام کے شاگردوں کو''حواری''کیوں کہا گیا،اس کے لئے بہت سے احتمالات پیش کیے گئے ہیں مگر جوچیزیں زیادہ قریب عقل ہے اور دین کے عظیم رہبروں سے منقول احادیث میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے یہ ہے کہ وہ پاک دل لوگ تھے اورروح باصفا کے مالک تھے اس کے علاوہ وہ دوسروں کے افکار کو پاکیزہ اور روشن کرنے،لوگوں کے دامن کو آلودگى اور گناہ سے دھونے اور انہیں پاک کرنے میں بہت کوشاں رہتے تھے_
عیون الرضا میں امام على بن موسى علیہما السلام سے منقول ہے: آپ(ع) سے سوال کیا گیا: حواریوں کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
آپ(ع) نے فرمایا:''بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان کا مشغلہ کپڑے دھونا تھا، لیکن ہمارے نزدیک اس کى علت یہ ہے کہ انھوں نے خود کو بھى گناہ کى الودگى سے پاک رکھا تھا اور دوسروں کو بھى پاک کرنے میں کوشاں رہتے تھے ''_

 

 

یہودى حضرت عیسى علیہ السلام کے انتظار میںحوارى قرآن اور انجیل کى نظر میں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma