مجاہدین کى تشویق

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
ستر قتل ستر اسیرجنگ کا خاتمہ اور اسیروں کا واقعہ

ابن عباس سے منقول ہے کہ رسول اللہ (ص) نے جنگ بدر کے روز مجاہدین اسلام کى تشویق کے لئے کچھ انعامات مقررکیے مثلاً فرمایا کہ جو فلاں دشمن کو قید کر کے میرے پاس لائے گا اُسے یہ انعام دوں گا ان میں پہلے ہى روح ایمان وجہاد موجود تھى اوپر سے یہ تشویق بھی، نتیجہ یہ ہو اکہ جوان سپاہى بڑے افتخار سے مقابلہ کے لئے آگے بڑھے اور اپنے مقصد کى طرف لپکے بوڑھے سن رسیدہ افراد جھنڈوں تلے موجودرہے جب جنگ ختم ہوئی تو نوجوان اپنے پر افتخار انعامات کے لئے بارگاہ پیغمبر اکرم (ص) کى طرف بڑھے، بوڑھے ان سے کہنے لگے کہ اس میں ہمارا بھى حصہ ہے کیونکہ ہم تمہارے لئے پناہ اور سہارے کاکام کررہے تھے اور تمہارے لئے جوش وخروش کا باعث تھے اگر تمہارا معاملہ سخت ہوجاتاہے تو تمہیں پیچھے ہٹنا پڑتا تو یقیناً تم ہمارى طرف آتے اس موقع پر دو انصاریوں میں تو تو میں میں بھى ہوگئی اور انہوں نے جنگى غنائم کے بارے میں بحث کى _
اس اثناء میں سورہ انفال کى پہلى آیت نازل ہوئی جس میں صراحت کے ساتھ بتایا گیا کہ غنائم کا تعلق پیغمبر (ص) سے ہے وہ جیسے چاہیں انہیں تقسیم فرمائیں، پیغمبر اکرم (ص) نے بھى مساوى طور پر سب سپاہیوں میں غنائم تقسیم کردیئے اور برادران دینى میں صلح ومصالحت کا حکم دیا _

 


ستر قتل ستر اسیرجنگ کا خاتمہ اور اسیروں کا واقعہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma