بہادرنوجوان

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
آگ گلزار ہوگئیابراہیم علیہ السلام اور نمرود

حضرت ابراہیم کو جب آگ میں ڈالاگیا تو ان کى عمر سولہ سال سے زیادہ نہیں تھى اوربعض نے اس وقت ان کا سن 26 سال کا ذکر کیا ہے _
بہرحال وہ جوانى کى عمر میں تھے اور باوجود اس کے کہ ظاہرى طور پر ان کا کوئی یاردمددگار نہیں تھا، اپنے زمانے کے اس عظیم طاغوت کے ساتھ پنجہ آزمائی کى کہ جو دوسرے طاغوتوں کا سرپرست تھا، آپ تن تنہا جہالت ، خرافات اور شرک کے خلاف جنگ کرنے کے لئے نکل کھڑے ہوئے اور ماحول کے تمام خیالى مقدسات کا مذاق اڑایا اور لوگوں کے غصے اور انتقام سے ذرا بھى نہ گھبرائے کیونکہ ان کا دل عشق خدا سے معمور تھا اور ان کا اس پاک ذات پر ہى توکل اور بھروسہ تھا _
ہاں: ایمان ایسى ہى چیز ہے کہ یہ جہاںپیدا ہوجاتاہے وہاں جرا ت وشجاعت پیدا کردیتا ہے اور جس میں یہ موجود ہو، اسے شکت نہیں ہوسکتى _

 

آگ گلزار ہوگئیابراہیم علیہ السلام اور نمرود
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma