حضرت لوط (ع) کى بیوى کافروں کے لئے مثال

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
قصص قرآن
قوم لوط(ع) کا اخلاقحضرت یوسف اور یعقوب (علیہماالسلام)

قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے ''خدا نے کافروں کے لئے ایک مثال بیان کى ہے'' نوح علیہ السلام کى بیوى کى مثال اور لوط علیہ السلام کى بیوى کى مثال ''وہ دونوں ہمارے دوصالح بندوں کے ما تحت تھیں لیکن انہوں نے ان سے خیانت کی، لیکن ان دو عظیم پیغمبر وں سے ان کے ارتباط نے عذاب الہى کے مقابلہ میں انھیں کوئی نفع نہیں دیا اور ان سے کہا گیا کہ تم بھى آگ میں داخل ہونے والے لوگوں کے ساتھ آگ میں داخل ہوجائو_ '' (1)
حضرت نوح کى بیوى کا نام ''
والھہ'' اور حضرت لوط کى بیوى کا نام ''والعة''تھا 1 اور بعض نے اس کے برعکس لکھا ہے یعنى نوح کى بیوى کانام''والعة'' اورلوط کى بیوى کا نام ''والھہ'' یا ''واہلہ'' کہا ہے_
بہرحال ان دونوں عورتوں نے ان دونوں عظیم پیغمبروں کے ساتھ خیانت کى ،البتہ ان کى خیانت جائدہ عفت سے انحراف ہرگزنہیں تھا کیونکہ کسى پیغمبر کى بیوى ہرگز بے عفتى سے آلودہ نہیں ہوتى جیسا کہ پیغمبر اسلام سے ایک حدیث میں صراحت کے ساتھ بیان ہواہے : ''کسى بھى پیغمبر کى بیوى ہرگز منافى عفت عمل سے آلودہ نہیں ہوئی''_
حضرت لوط کى بیوى کى خیانت یہ تھى کہ وہ اس پیغمبر کے دشمنوں کے ساتھ تعاون کرتى تھى اور ان کے گھر کے راز انھیں بتاتى تھى اور حضرت نوح (ع) کى بیوى بھى ایسى ہى تھى _
 


(1) سورہ تحریم آیت 10

 

 


قوم لوط(ع) کا اخلاقحضرت یوسف اور یعقوب (علیہماالسلام)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma