مصنوعی طریقے سے حمل اور پیدائش کے احکام. 2443_2441

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
بیمہ کے احکام. 2440_2438پوسٹمار ٹم و سرجری کے احکام. 2451_2444

مسئلہ ۲۴۴۱: شوہر کے نطفے کو اس کی بیوی کے رحم میں انجکشن یا کسی دوسرے ذریعہ سے داخل کرنا جائز ہے لیکن اس کے ابتدائی مراحل حائز ہونا چاہئیے حرام امور سے پرہیز کرنا ضروری ہے
مسئلہ ۲۴۴۲: جب بھی شوہر کا نطفہ اس کی بیوی کے رحم میں داخل کیاجائے (اس کے ابتدائی مراحل خواہ حلال ہو یا حرام) تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ حلالزادہ ہے اور شوہر و بیوی کا لڑکا ہے اور اولاد کے تمام حقوق اس کے لئے ثابت ہونگے مثلا میراث ، نفقہ و غیرہ۔
مسئلہ ۲۴۴۳: اجنبی مرد کا نطفہ کسی اجنبی عورت کے رحم میں داخل کرنا جائز نہیں ہے چاہے اس عورت کی اجازت سے ہو یا بغیر اجازت اور خواہ اس کے شوہر ہو یا نہ ہو خواہ اس کے شوہر نے اجازت دی ہو یا نہ دی ہو پس اگر ایسا کیاجائے اور اس سے بچہ ہو تو اگر یہ عمل اشتباہا ہوا ہو مثلا مرد کو گمان ہو کہ یہ میری بیوی ہے اور عورت کو گمان ہو یہ میرا شوہر ہے اور بعد میں پتہ چلے کہ ایسا نہیں تھا تب تو بچہ اسی مرد و عورت سے متعلق ہوگا اور تمام احکام فرزندی اس پر جاری ہوں گے لیکن اگر یہ کام جان بوجھ کرکیا ہو تو گیا تو پیدا ہونے والا بچہ ان دونوں (مرد و عورت) کا نہیں ہوگا اور میراث و غیرہ بھی نہیں پائے گا۔ البتہ اگر وہ بچہ لڑکی ہو تو صاحب نطفہ اس سے شادی نہیں کرسکتا۔ اور اگر لڑکا ہوا تو وہ اس عورت سے (جس سے پیدا ہوا ہے) شادی نہیں کرسکتا۔ یہی حکم شادی سے متعلق دیگر مسائل میں بھی ہے۔

بیمہ کے احکام. 2440_2438پوسٹمار ٹم و سرجری کے احکام. 2451_2444
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma