۸۔ سلام : 991 _990

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
توضیح المسائل
۷۔ تشہد : 989 _986۹۔ ترتیب :992

مسئلہ ۹۹۰۔ تمام نمازوں کی آخری رکعت میں تشہدکے بعدسلام کہناواجب ہے۔ سلام کے تین صیغه هین :
”السلام علیک ایہاالنبی ورحمةاللہ وبرکاتہ السلام علیناوعلی عباداللہ الصالحین السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ“۔
صرف تیسرا سلام واجب هے اور اسی پر قناعت کی جاسکتی هے. البته فقط دوسرے سلام پر اکتفا کرنا مشکل هے. پهلا سلام مستحب هے.
مسئلہ۹۹۱۔ اگرنمازکے سلام کوبھول جائے اورایسے وقت میں یادآئے کہ نمازکی صورت ابھی بگڑی نہیں ہے اورجوکام عمدایاسہوانمازکوباطل کردیتے ہیں ان میں سے کسی کام کوانجام بھی نہیں دیاہے(مثلاپشت بہ قبلہ نہیں ہوا)توضروری ہے کہ سلام کہ لے اوراس کی نمازصحیح ہے۔ لیکن اگر ایسے وقت یادآئے جب صورت نمازبگڑگئی ہولیکن ایساکام نہیں کیاجس کے عمدایاسہواکرنے سے نمازباطل ہوجاتی ہے توسلام ضروری نہیں ہے اس کی نمازصحیح ہے، اوراگرصورت نمازکے بگڑنے سے پہلے ایساکوئی کام کر ڈالاہوجس سے نمازباطل ہوجاتی ہے تو احتیاط واجب هے که نماز کا اعاده کرے۔

۷۔ تشہد : 989 _986۹۔ ترتیب :992
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma